کراچی ون ڈے: فخر زمان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

کراچی – قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز فخر زمان نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سینچری بنانے والے 11 ویں پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔ میڈیا کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے تیسرے ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف قومی ٹیم کے بلے باز فخر زمان نے سینچری … کراچی ون ڈے: فخر زمان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا پڑھنا جاری رکھیں